برطانوی عدالت نے کرس کینز کو فکسنگ سمیت تمام الزامات سے بری کردیا
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی جیوری نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کرس کینز کو فکسنگ سمیت تمام الزامات سے بری کردیا۔نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار آل راو¿نڈر کے خلاف کے خلاف جھوٹے بیان حلفی اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے کے چارجز پر لندن کی ساو¿تھ ورک کراو¿ن کورٹ میں 9 ہفتے تک ٹرائل جاری… Continue 23reading برطانوی عدالت نے کرس کینز کو فکسنگ سمیت تمام الزامات سے بری کردیا











































