پاکستان سپر لیگ ’بڈز‘ کے معاملات تاخیر کا شکار
لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی بڈزکے معاملات تاخیر کا شکار ہوگئے، مقامی نشریاتی ادارے کیساتھ معاہدے کو بھی حتمی شکل نہ دی جاسکی،ایک عہدیدار کے مطابق تمام امور دسمبر کے پہلے ہفتے میں مکمل کرلیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کا انعقاد فروری میں یواے ای میں کروانے کے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ ’بڈز‘ کے معاملات تاخیر کا شکار











































