قومی ٹیم میں واپسی،محمدعامر کو بہت بڑی حمایت مل گئی
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر اپنی پرفارمنس سے ٹیم میں واپسی کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں جسے دیکھتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ محمد عامر… Continue 23reading قومی ٹیم میں واپسی،محمدعامر کو بہت بڑی حمایت مل گئی











































