مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کر دیا
شارجہ(نیوز ڈیسک) مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کر دیا۔ شارجہ ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد گفتگو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ان کا ابھی فی الحال ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کاکوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ اس پر اگلے سال دورہ انگلینڈ کے بعد ہی غوروخوص کریں گے۔ یاد رہے کہ… Continue 23reading مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کر دیا









































