لاہو(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکی نیشنل سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈکے خلاف یواے ای میں چارون ڈے میچوں پرمشتمل سیریزکے لئے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔یونس خان کوٹیسٹ میچوں میں بہترین کارکردگی دکھانے پرون ڈے اسکواڈکاحصہ بنالیاگیا۔اعلان کردہ اسکواڈ میں اظہرعلی کوکپتان اور سرفراز احمد کونائب کپتان برقراررکھاگیاہے دیگرکھلاڑیوں میں اظہرعلی(کپتان)،احمدشہزاد،محمدحفیظ،یونس خان،شعیب ملک،بابراعظم،محمدرضوان، سرفراز احمد، انور علی، عامر یامین، یاسرشاہ،ظفرگوہر، وہاب ریاض ،محمدعرفان،راحت علی اوربلال آصف شامل ہیں۔
انگلینڈکے خلاف دن ڈے سیریزکے لئے 16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
چین جائیں
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...



















































