میچ سے پہلے منفی نہیں سوچنا چاہیے، جاوید میانداد
اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ میچ سے پہلے منفی نہیں سوچنا چاہیے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ٹیم میں تمام کھلاڑی بہت اچھے ہیں اور اگر کھلاڑی اچھے نہ ہوتے تو ٹیم میں نہ ہوتے۔انہوں نے کہا کہ آصف علی کا مائنڈ سیٹ بالکل ٹھیک ہے اور… Continue 23reading میچ سے پہلے منفی نہیں سوچنا چاہیے، جاوید میانداد