اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

بابر جعلی کنگ ہے، بابر کے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں،احمد شہزاد

datetime 13  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے بابر اعظم کی پرفامنس اور اْن کے اسٹیٹس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر کا کبھی احتساب نہیں کیا گیا، بابر اعظم جعلی کنگ ہیں، اِن کے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں۔ٹی وی پروگرام میں میزبان نے کہاکہ ہم تو احمد شہزاد کو ایک عام کھلاڑی سمجھ رہے تھے مگر اپنے دور میں وہ بہترین پرفارمر رہ چکے ہیں۔

اسکرین پر شیئر کیے گئے اسٹیٹس میں قومی ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم سے بہتر اپنی پرفارمنس دیکھ کر احمد شہزاد جذباتی ہو گئے۔انہوںے کہاکہ میرے آٹھ سال کے پہلے کے اسٹیٹس بابر اعظم کی آج کی پرفارمنس سے بھی بہتر ہیں، میں مانتا ہوں کہ میں اپنی پرفارمنس میں مزید بہتری لا سکتا تھا مگر بابر اعظم کے اسٹیٹس میرے اسٹیٹس سے بھی گھٹیا ہیں۔احمد شہزا نے کہا کہ بابر اعظم کے اسٹیٹس مجھ سے بھی نیچے ہیں مگر وہ کنگ ہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…