جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان بنتے ٹوٹنے کی یادیں جانئے انتخاب عالم کی زبانی

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

پاکستان بنتے ٹوٹنے کی یادیں جانئے انتخاب عالم کی زبانی

لاہور(آن لائن) پاکستان بننے او رٹوٹنے کی یادیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ مینیجر انتخاب عالم کے ذہن میں آج بھی تازہ ہیں۔انتخاب عالم اس پاکستانی الیون کے کپتان تھے جو ڈھاکہ کی بد سے بدتر ہوتی صورت حال میں انٹرنیشنل الیون کے خلاف غیرسرکاری ٹیسٹ میچ کھیل رہی تھی۔اس انٹرنیشنل الیون… Continue 23reading پاکستان بنتے ٹوٹنے کی یادیں جانئے انتخاب عالم کی زبانی

چیف کوچ کا عہدہ ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا،قمر ابراہیم

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

چیف کوچ کا عہدہ ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا،قمر ابراہیم

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے نو منتخب چیف کوچ قمر ابراہیم کا کہنا ہے کہ ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا، اسے اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ قومی کھیل زوال کا شکار ہے، گرین شرٹس ورلڈ کپ اور اولمپک… Continue 23reading چیف کوچ کا عہدہ ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا،قمر ابراہیم

سکندر بخت نے ڈین جونز پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

سکندر بخت نے ڈین جونز پر سنگین الزام عائد کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد کے نومنتخب کوچ ڈین جونز پر فکسنگ کا الزام عائد کردیا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ بیٹسمین کو مشکوک ہونے کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا نے قبل از وقت ٹیم سے ڈراپ کردیا تھا،انھوں… Continue 23reading سکندر بخت نے ڈین جونز پر سنگین الزام عائد کردیا

جائلز کی کوششیں بھی بار آور ثابت نہیں ہو سکیں، صدر انگلش بورڈ

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

جائلز کی کوششیں بھی بار آور ثابت نہیں ہو سکیں، صدر انگلش بورڈ

کراچی(نیوزڈیسک) بی سی سی آئی آفیشلز نے صدر انگلش بورڈ جائلز کلارک پر بھی یہ بات واضح کردی کہ پاکستان سے سیریز کیلیے وہ حکومتی جواب کے منتظر ہیں، اس طرح روایتی حریفوں میں ثالثی کے لیے کردار ادا کرنے والے جائلز کی کوششیں بھی بار آور ثابت نہیں ہو سکیں۔چیئرمین پی سی بی شہریارخان… Continue 23reading جائلز کی کوششیں بھی بار آور ثابت نہیں ہو سکیں، صدر انگلش بورڈ

منزل دشوار اورمسائل برقرار ،پاکستان سپرلیگ کا جہاز”ٹیک آف“ کےلئے تیار

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

منزل دشوار اورمسائل برقرار ،پاکستان سپرلیگ کا جہاز”ٹیک آف“ کےلئے تیار

لاہورر(نیوزڈیسک)منزل دشوار اورمسائل برقرار رہنے کے باوجود پاکستان سپرلیگ کا جہاز”ٹیک آف“ کیلیے تیار ہے، کرکٹرز کے انتخاب کا پہلا حق اسلام آباد کو ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے لوگوکی تقریب رونمائی کا انعقاد گذشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوا، اس موقع پر ایونٹ کی گورننگ کونسل کے سربراہ… Continue 23reading منزل دشوار اورمسائل برقرار ،پاکستان سپرلیگ کا جہاز”ٹیک آف“ کےلئے تیار

پاکستان اوربھات میں کرکٹ سیریز،عمران خان نے بھی اپناموقف بتادیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

پاکستان اوربھات میں کرکٹ سیریز،عمران خان نے بھی اپناموقف بتادیا

لودھراں(نیوزڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز سے دونوں ملکوں کے تناو میں کمی آئے گی، ہندوستان کے دورہ کے دوران بھارتی سفارتخانے کی دعوت پر وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن بچانے کیلئے کراچی کے… Continue 23reading پاکستان اوربھات میں کرکٹ سیریز،عمران خان نے بھی اپناموقف بتادیا

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح اور یونس کی ایک درجہ ترقی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح اور یونس کی ایک درجہ ترقی

دبئی(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جب کہ پاکستان کی جانب سے یونس خان کے بعد مصباح الحق نے بھی 10 بہترین کھلاڑیوں میں جگہ بنالی۔آئی سی سی کی جانب سے حالیہ ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان ایک درجہ ترقی پاکر826 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پرہیں جب کہ ٹیسٹ ٹیم… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح اور یونس کی ایک درجہ ترقی

پاکستان سپرلیگ کب ہوگی ؟آخرکاراعلان ہوگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سپرلیگ کب ہوگی ؟آخرکاراعلان ہوگیا

لاہو(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا باقائدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ لیگ کا آغاز 4 فروری سے دبئی میں ہو گا۔ پہلا میچ اسلام آباد اور کوئٹہ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ جبکہ لیگ کا فائنل 23 فروری کو دبئی میں ہی کھیلا جائے گا۔ میچز… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ کب ہوگی ؟آخرکاراعلان ہوگیا

محمد عامر پاکستانی کو ٹیم میں شامل کیا جائے،بھارت سے بڑی آواز اٹھ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

محمد عامر پاکستانی کو ٹیم میں شامل کیا جائے،بھارت سے بڑی آواز اٹھ گئی

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے قائدویرات کوہلی نے کہا ہے کہ محمدعامر ایک با صلاحیت بولر ہیں ، عامر کی بولنگ کا سامنا کرنے سے وسیم اکرم کی یا د تازہ ہو جاتی ہے، سزا مکمل کر نے کے بعد عامر کو کو ہر امتحان سے گزار کر پورے اطمینان کے بعد… Continue 23reading محمد عامر پاکستانی کو ٹیم میں شامل کیا جائے،بھارت سے بڑی آواز اٹھ گئی