شارجہ (نیوزڈیسک)کرکٹ کانیوٹرل وینیو،متحدہ عرب امارات کو پاکستان کے بعدایک اور مستقل مہمان مل گیا،افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) جمعہ کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔ افغانستان اور زمبابوے کی ٹیمیں پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 میچوں کی سیریز نیوٹرل مقام یو اے ای میں کھیلیں گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا دوسرا 29 دسمبر کو شارجہ، تیسرا 2 جنوری کو شارجہ، چوتھا 4 جنوری کو شارجہ جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 6 جنوری کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 8 جنوری اور دوسرا 10 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
کرکٹ کانیوٹرل وینیو،متحدہ عرب امارات کو پاکستان کے بعدایک اور مستقل مہمان مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































