ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر کی واپسی،مصباح الحق نے سارے کئے کرائے پر پانی پھیر دیا،شہریارخان مشتعل محمدحفیظ اور اظہرعلی کو دھمکی دیدی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) محمد عامر کی واپسی،مصباح الحق نے سارے کئے کرائے پر پانی پھیر دیا،شہریارخان مشتعل محمدحفیظ اور اظہرعلی کو دھمکی دیدی،پاکستان کرکٹ ابھی تک لارڈز ٹیسٹ 2010ءکے فکسنگ بھنور میں پھنسی ہوئی ہے۔ ون ڈے کپتان اظہر علی اور بیٹسمین محمد حفیظ نے ٹریننگ کیمپ کا بائیکاٹ کر دیا تو وہیں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی کو مشکل قرار دے دیا ہے۔ ادھر ماضی کے گ±گلی ماسٹر عبدالقادر نے محمد عامر کے خلاف بولنے کو حق کی جیت کہا۔ سابق چیف سلیکٹر اور کوچ محسن حسن خان نے بھی محمد عامر کے لیے رکاوٹ بننے والوں کو سراہا۔ شہریار خان کا کہنا ہے کہ اگر حفیظ اور اظہر نے مخالفت بند نہ کی تو انکے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…