اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمدعامرکی ٹیم میں واپسی ،کپتان کے ردعمل نے بھونچال برپاکردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی اتنی آسان نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ ٹیم میں محمد عامر کی واپسی پر عوام کی جانب سے شدید ردعمل آ سکتا ہے۔ خاص کر دوسرے ممالک میں عامر کے ٹیم میں کھیلنے سے لوگوں کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس تمام معاملے کو کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنجیدگی سے حل کرنا چا ہئے اس سے قبل محمد عامرکی ٹیم میں واپسی کے بارے میں عامرسہیل کاموقف بھی سامنے آچکاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…