حیدر آباد (آئی این پی) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی کامیابیوں میں ایک اور تاج اس وقت جڑ گیا جب ان کے فیس ب?ک کے صفحے پر لا ئیکسکی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہو چکی ہے۔ ثانیہ مرزا نے اس کامیابی کا جشن منایا اور ٹینس ریکیٹ تھامے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس پر لکھا تھا ایک کروڑا سمائیلس۔ انہوں نے فیملی آف 10 م کے لئے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ ثانیہ سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی ہیں اور ٹویٹر پر ان کے 32 لاکھ 60 ہزار فالوورز ہیں۔
فیس بْک پر ثانیہ مرزا کو ایک کروڑ سے زائد لائیکس مل گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































