پاکستان سپر لیگ کے خلاف بڑا اقدام ہوگیا
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس فروخت کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں پاکستان سپورٹس بورڈ اور وزارت کھیل کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی سی بی نے سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کی فروخت کی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے خلاف بڑا اقدام ہوگیا