جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کھلاڑیوں کے لئے بیٹ وال

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی عوام نے قومی کرکٹ ٹیم پر غصہ نکالنے کیلئے بیٹ وال بنا ڈالی ۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مظاہرین نے بیٹ وال قائم کی جس پر کھلاڑیوں کی تصاویر چسپاں کی گئی ہیں ۔ بیٹ وال پر مظاہرین نے کھلاڑیوں کی تصاویر پر بندیا لگائی ، جھومر سجایا اور کانوں میں جھمکے بھی پہنائے ہیں ۔ کراچی میں بنائی گئی بیٹ وال پر کپتان شاہد آفریدی کی لمبی زلفیں بناتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ آپ کرکٹ چھوڑ کر شیمپو بیچنے کاکام کریں ۔ سب سے زیادہ غصہ شاہد آفریدی ، سمعی اور خرم منظور پر نکالا جارہاہے ۔ جبکہ پی سی بی سے شاہد آفریدی سے کپتانی واپس لینے کا مطالبہ بھی کیاجارہاہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…