نئی دہلی(نیوز ڈیسک) چیئرمین انڈین پریمیر لیگ راجیو شکلا نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کے دوران پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہو گا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیو شکلا نے کہا کہ انہوں نے اس حوالے سے ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سے تفصیلی بات کی ہے جس میں وزیر اعلی نے انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی 20 کھیلنے کیلئے بھارت آئی تو ٹیم کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہما چل پردیش کے وزیر اعلی نے ان سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہو گا ۔
ورلڈ ٹی 20:پاک بھارت میچ شیڈول کیمطابق ہوگا, راجیو شکلا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































