پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنےوالے بولرکا ایکشن مشکوک رپورٹ
دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین بالر کیون کوپر کا ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں کسی باﺅلر کا ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا ہے۔27سالہ کرکٹر نے ابھی تک عالمی سطح پر ویسٹ انڈیز کی نمائندگی نہیں کی لیکن وہ اپنی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنےوالے بولرکا ایکشن مشکوک رپورٹ