اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کامجموعی طورپرکامیابی کاتناسب61.66فیصدرہا

datetime 15  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ا ب تک کھیلے گئے5ٹونٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میں11ٹیموں کے خلاف30میچ کھیلے،18میچ جیتے،11میچ ہارے اورایک میچ برابررہا پاکستان کامجموعی طورپرکامیابی کاتناسب61.66فیصدرہا۔پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف5 میچ کھیلے،3 میچ جیتے اور2میچ ہارے آسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب60فیصدہے۔بنگلہ دیش کے خلاف4 میچ کھیلے اورچاروں میچ جیتے بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔انگلینڈکے خلاف2 میچ کھیلے اوردونوں میچ ہارے انگلینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔بھارت کے خلاف 4میچ کھیلے،3 میچ ہارے اورایک میچ برابررہاجوبعدمیں سپراوورمیں بھارت جیتابھارت کے خلاف کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔آئرلینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاآئرلینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔ہالینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاہالینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔نیوزی لینڈکے خلاف 4میچ کھیلے 3میچ جیتے اورایک میچ ہارا نیوزی لینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب75فیصدہے۔سکاٹ لینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاسکاٹ لینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف3 میچ کھیلے اورتینوں میچ جیتے جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔سری لنکاکے خلاف4میچ کھیلے،2میچ جیتے اور2 میچ ہارے سری لنکاکے خلاف کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔ویسٹ انڈیزکے خلاف ایک میچ کھیلااورہاراویسٹ انڈیزکے خلاف کامیابی کاتناسب صفر فیصدہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…