پل گرنے کا سانحہ، ٹوئنٹی 20 فائنلز میں پلیئرز بازووں پرسیاہ پٹیاں باندھیں گے
کولکتہ( نیوز ڈیسک) کولکتہ کے گنجان علاقے بڑا بازار میں پل گرنے کے افسوسناک واقعے کی وجہ سے اتوار کو ایڈن گارڈنز میں شیڈول ویمنز اور مینز ورلڈ ٹی 20 فائنلز میں شریک چاروں ٹیمیں بازو¿وں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر حصہ لیں گی۔بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی… Continue 23reading پل گرنے کا سانحہ، ٹوئنٹی 20 فائنلز میں پلیئرز بازووں پرسیاہ پٹیاں باندھیں گے