ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

آئی پی ایل نائن کے منتظمین کی نااہلی کا ایک اور ثبوت

datetime 10  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)آئی پی ایل نائن کے منتظمین کی نااہلی کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا ، ایونٹ کے سب سے بیش قیمت کھلاڑی شین واٹسن کو گزشتہ ہفتے ڈنر کیلئے جانے پر اس وقت شدید حیرانگی کا سامنا کر نا پڑا جب انہوں نے یہ دیکھا کہ کھانے کی میز پر پیپر نیپکن کے بجائے ایک ٹوائلٹ رول موجود ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلور کے 34سالہ آل راو¿نڈر نے اس کی نہ صرف تصویر بنائی بلکہ اسے فوری طور پر ٹوئیٹ بھی کردیا تاہم ان کا یہ بھی خیال تھا کہ شایدیہ دہلی والوں کی کوئی شرارت ہے۔واٹسن کا اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پہلی بار وہ ڈنر ٹیبل پر ٹوائلٹ رول دیکھ کر حیران رہ گئے لیکن شاید یہ محض ایک اتفاق ہو گا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…