یونس خان نے 10سال کے طویل انتظار کے بعد بڑا کام کرہی ڈالا
ٹانٹن(آئی این پی ) قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز یونس خان نے 10سال کے لمبے عرصے کے بعد گوروں کے دیس میں سنچری سکور کرڈالی۔38سالہ یونس خان نے کاؤنٹی گراؤنڈ ،ٹانٹن میں سمر سیٹ کیخلاف تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے دن وین میکرن کی گیند پر 2رنز لیکر اپنے فرسٹ کلاس کیریئر… Continue 23reading یونس خان نے 10سال کے طویل انتظار کے بعد بڑا کام کرہی ڈالا









































