شراب کے لیبل والی شرٹ کیوں نہیں پہنی؟ عماد وسیم کے بیان پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے
جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سٹار آل راؤنڈر عماد وسیم نے جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شراب کی کمپنی کا سٹیکر اپنی شرٹ پر لگانے سے انکار کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم جو ویسٹ انڈیز میں… Continue 23reading شراب کے لیبل والی شرٹ کیوں نہیں پہنی؟ عماد وسیم کے بیان پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے









































