پاکستانی پہلوان بہنوں نے ملک کانام روشن کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کی دو بہنوں نے پہلی مرتبہ ترکمانستان میں ہونے والی ایشین بیلٹ ریسلنگ چمپئن شپ میں حصہ لیا اور تین میڈلز حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ۔حمیرا عاشق اور عنبرین عاشق نے ترکمانستان میں کھیلی جانے والے ایشین بیلٹ ریسلنگ چمپئن شپ میں مجموعی طور پر تین… Continue 23reading پاکستانی پہلوان بہنوں نے ملک کانام روشن کردیا









































