عالمی مقابلہ‘ پاکستان کیساتھ آخری لمحات میں وہ ہو گیا جس کسی کو امید بھی نہ تھی
ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ میں ’’پاکستان سٹار ‘‘نامی گھوڑے نے دھوم مچا دی ، ریس کے آخری لمحات میں پانسہ پلٹ کر کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں ہوئی ہارس ریس میں بھی پاکستان کا راج دیکھنے میں آیا جہاں ’’پاکستا ن سٹار‘‘نامی گھوڑے نے اپنی پہلی ہی ریس جیت لی۔ہانگ کانگ… Continue 23reading عالمی مقابلہ‘ پاکستان کیساتھ آخری لمحات میں وہ ہو گیا جس کسی کو امید بھی نہ تھی











































