اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سچن ٹنڈولکر ناکام، وسیم اکرم کامیاب ،بھارتی شائقین کوآگ لگ گئی

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کی جانب سے اپنی آل ٹائم پلیئنگ الیون کے لیے سچن ٹنڈولکر کو نظر انداز کیے جانے پر انہیں ناراض بھارتی شائقین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ انہوں نے ’’گاڈ آف کرکٹ ‘‘کی بجائے راہول ڈریوڈ کو اپنی ڈریم ٹیم میں کیوں شامل کیا۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی ایک مختصر ویڈیو میں کمار سنگاکارا نے اپنی پسندیدہ الیون ترتیب دی جس میں راہول ڈریوڈ کے سوا کسی بھارتی کھلاڑی کو جگہ نہیں مل سکی۔سنگاکارا کا کہنا ہے کہ وہ سچن کے ساتھ ساتھ سہواگ کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کرنا چاہتے تھے لیکن انہیں فٹ کرنا ممکن نہیں رہا۔سابق پاکستان کپتان وسیم اکرم سنگاکا را کی اس پلیئنگ الیون کا حصہ بننے میں کامیاب رہے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…