جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل ، محمد آصف اور سلمان بٹ کی حمایت میں بڑی آوازاٹھ گئی

datetime 1  جولائی  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز وقت کی اہم ضرورت ہے، دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ آئی سی سی کیلئے بھی نہایت اہمیت کی حامل ہے، پی ایس ایل میں سلمان بٹ اور محمد آصف کو بھی موقع ملنا چاہیے،نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی درمیان کرکٹ سیریز ایشیز سیریز سے زیادہ اہم ہوتی ہے۔ دونوں ممالک اور آئی سی سی سب کے لئے منافع بخش بھی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں سلمان بٹ کے ساتھ محمد آصف کو بھی موقع ملنا چاہیے۔ دونوں کی سزائیں اب ختم ہو چکی ہیں۔ بولنگ میں محمد آصف کا کوئی ثانی نہیں۔ سابق چیف سلیکٹر نے محمد عامر کا حوالے سے کہا کہ وہ انگلینڈ کے دورے پر ہیں تنازعہ سے بچنے کے لئے انھیں اپنے آپ کو بدلنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…