جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کھیلا جائے گا

datetime 1  جولائی  2016 |

کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کو صوفیہ گارڈنز، کارڈف میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق میزبان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ نوٹنگھم میں کھیلا گیا پہلا ون ڈے ٹائی ہوگیا تھا، برمنگھم میں انگلش ٹیم نے 10 وکٹوں سے فتح سمیٹ کر سبقت حاصل کی، برسٹول میں شیڈول تیسرا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا ٗ چوتھے میچ میں انگلینڈ نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے برتری کو 2-0 کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…