بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

عالمی مقابلہ‘ پاکستان کیساتھ آخری لمحات میں وہ ہو گیا جس کسی کو امید بھی نہ تھی

datetime 2  جولائی  2016 |

ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ میں ’’پاکستان سٹار ‘‘نامی گھوڑے نے دھوم مچا دی ، ریس کے آخری لمحات میں پانسہ پلٹ کر کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں ہوئی ہارس ریس میں بھی پاکستان کا راج دیکھنے میں آیا جہاں ’’پاکستا ن سٹار‘‘نامی گھوڑے نے اپنی پہلی ہی ریس جیت لی۔ہانگ کانگ میں ہوئی ریس میں پاکستان سٹار کا آغاز اچھا نہیں تھا تاہم اس نے آخری لمحات میں پانسہ پلٹتے ہوئے ریس جیت لی۔جرمنی میں پلے بڑھے اس گھوڑے کے مالک پاکستانی شہری کرم دین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…