ایدھی کی یاد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کابرطانیہ میں قابل تحسین اقدام
لندن (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم اور انگلش کاؤنٹی سسیکس کی ٹیم کے کھلاڑی ٹورمیچ کے دوسرے روز معروف سماجی رہنما عبدالستارایدھی کی وفات پر افسردہ نظر آئے اور میچ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔عبدالستار ایدھی گزشتہ روز کراچی کے مقامی ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کر… Continue 23reading ایدھی کی یاد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کابرطانیہ میں قابل تحسین اقدام









































