اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کیسابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کی جانب سے انھیں اور یوراج کو کمرے میں گھس کر مارنے کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔شعیب اختر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں ہربھجن اور یوراج دونوں کا دوست ہوں اور اسلام آباد کے ہوٹل میں جو کچھ ہوا تھا وہ ایک مذاق تھا۔40 سالہ سابق فاسٹ باؤلر نے کہاکہ ہربھجن اور یوراج ان سے بہت چھوٹے ہیں اور پاکستان میں قیام کے دوران وہ سفری معلومات کیلئے ان کے پاس آتے تھے۔جارحانہ کھلاڑی ہونے کے باوجود جو کہانی ہربھجن نے سنائی وہ بڑھا چڑھا کر کہی ہے، یہ میری فطرت میں شامل نہیں کہ اپنے جونیئرز کو ماروں۔محمد عامر کے حوالے سے انگلینڈ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک کے بیان پر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ عامر کو بے حد خیال رکھتے ہوئے باؤلنگ میں اپنی جارحیت دکھانی چاہیے۔
ہربھجن اور یوراج کو کیوں مارا ،شعیب اختر نے وضاحت کردی،محمدعامر کو اہم مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد



















































