لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے بلے بازوں کو زیادہ رنز بنانا ہوں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ چھ سال سے عمدہ کارکردگی دکھا رہی ہے تاہم انگلینڈ سے سیریز جیتنے کیلئے بلے بازوں کو زیادہ رنز بنانا ہوں گے کیونکہ ہماری باؤلنگ لائن میں اتنی جان ہے کہ انگلینڈ کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔ محمد عامر سے متعلق سوال کے جواب میں مصباح الحق نے کہا کہ وہ محمد عامر کی واپسی کے مخالف تھے لیکن اب مکمل حمایت کرتے ہیں۔
محمدعامر کی واپسی کی مخالفت،مصباح الحق نے بڑا اعتراف کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد



















































