معروف فاسٹ باؤلر نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
جمیکا (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈین فاسٹ باؤلر جیروم ٹیلر نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق 32 سالہ جیروم ٹیلر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کیلئے ٹیم کو بدستور دستیاب رہیں گے ۔ جیروم ٹیلر نے 18 سال کی عمر میں 2003ء میں سری لنکا کے خلاف… Continue 23reading معروف فاسٹ باؤلر نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا











































