پاک انگلینڈ لارڈزٹیسٹ ،پاکستانی باؤلنگ کوچ مشتاق احمدکو انگلینڈ نے اہم ذمہ داری سونپ دی
لندن(این این آئی) پاک انگلینڈ لارڈزٹیسٹ کے پہلے دن روایتی بیل بجانے کا اعزاز بولنگ کوچ مشتاق احمدکو سونپا گیا۔یہ روایت 2007 میں متعارف کرائی گئی تھی ٗیہاں ہر ٹیسٹ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹر ٗمنتظم یا کھیلوں کی کوئی معروف شخصیت 5 منٹ تک گھنٹی بجا کرکھیل کے آغاز کا اعلان کرتی ہے ٗگھنٹی بجانے… Continue 23reading پاک انگلینڈ لارڈزٹیسٹ ،پاکستانی باؤلنگ کوچ مشتاق احمدکو انگلینڈ نے اہم ذمہ داری سونپ دی









































