بھارتی کرکٹرز کی معیوب تصاویر ،کرکٹ بورڈ نے فوری قدم اُٹھالیا
ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشلز نے ویسٹ انڈیز کے دورے پر موجود کھلاڑیوں کی سماجی رابطے پر ہونے والی سرگرمیوں پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے، جہاں کرکٹرز نے مقامی ساحل پر بیئرز نوش کرتے ہوئے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔اگرچہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا میں یہ سب کچھ ان کی معاشرت کا… Continue 23reading بھارتی کرکٹرز کی معیوب تصاویر ،کرکٹ بورڈ نے فوری قدم اُٹھالیا









































