بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا راز،مصباح الحق بول پڑے،ارادہ اچھی باؤلنگ کا نہیں بلکہ۔۔ یاسر شاہ کا زبردست انکشاف

datetime 18  جولائی  2016 |

لندن(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،محمد عامر اب ایک میچور کرکٹر ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم نے کرکٹ کے وقار کو بحال کردیا ہے، کرکٹریاسر شاہ نے کہا ہے کہ شاندار کارکردگی پر خدا کا شکر ادا کرتا ہوں،ٹیم نے بھی میرابھرپور ساتھ دیا ہے۔اتوار کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف فتح پر کپتان مصباح الحق نے کہا کہ یاسر شاہ نے بہترین باؤلنگ کی،جیتکا دن محمد عامر کیلئے بھی یادگا ہے،وہ اب ایک میچور کرکٹر ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے کرکٹ کے وقار کو بحال کردیا ہے،آج کی کامیابی عبدالستار ایدھی کے نام کرتے ہیں،انہوں نے ساری زندگی انسانیت کی خدمت کی،کرکٹر یاسر شاہ نے کہا کہ لارڈز گراؤنڈ میں باؤلنگ کا مزہ آیا،دباؤ میں تھا پوری ٹیم نے مجھے سپورٹ کیا۔انہوں نے کہا کہ آج زیادہ اچھی بیٹنگ کرنے کے ارادے سے آیا تھا مگر پھر بھی بیٹنگ میں بھی اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ شاندار بولنگ پر خدا کا شکر گزار ہوں کے اس نے مجھے عزت بخشی،لارڈز کے میدان پر بہتر پرفارمنس پر بہت خوش ہوں دباؤ میں تھا پوری ٹیم نے مجھے سپورٹ کیا۔انہوں نے کہا کہ بولنگ فیلڈ میں خصوصی توجہ تھی،اس لئے بہتر پرفارم کرسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…