پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں سپر لیگ کھیلنے پر رضا مند، کیا ہوگا؟ نجم سیٹھی نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے اپنی رضا مندی ظاہر کردی ہے ،یہ بات چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی، انہوں نے مزید بتایا کہ ٹورنا منٹ کا فائنل لاہور میں کرایا جائیگاجسکے لیے سخت سیکیورٹی انتظاما ت کیے گئے ہیں، ہرغیر… Continue 23reading پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں سپر لیگ کھیلنے پر رضا مند، کیا ہوگا؟ نجم سیٹھی نے تفصیلات جاری کردیں











































