یاسرشاہ نے وقار یونس کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا
لارڈز(اے پی پی) مایہ ناز سپنر یاسرشاہ نے پاکستان کی طرف سے لارڈز ٹیسٹ میں زیادہ وکٹیں لینے کا وقار یونس کا ریکارڈ توڑ ڈالا، وہ لارڈز کے مقام پر زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے غیرملکی سپنر بھی بن گئے، شاہ نے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے یہ… Continue 23reading یاسرشاہ نے وقار یونس کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا





































