لندن(آئی این پی)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نمبر 6پوزیشن پر 2500ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے 9ویں بلے باز بن گئے ۔30سالہ اسد شفیق نے یہ اعزاز لارڈزکرکٹ گرانڈ پر انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز 49رنز کی اننگز کے دوران حاصل کیا ، اس پوزیشن پر سب سے زیاد ہ رنز بنانے کا اعزاز سابق آسٹریلوی کپتان سٹیوا کے پاس ہے جنہوں نے 3165رنز سکور کررکھے ہیں ۔ اسد شفیق اب تک 42ٹیسٹ میچز میں 43.85کی اوسط سے 2719رنز سکور کرچکے ہیں۔
اسد شفیق کا نیا ریکارڈ،پہلے پاکستانی اور دنیا کے 9ویں بلے باز بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟



















































