اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کرس گیل کی مسلم مداحوں کو عید کی ایسے ا ندازمیں مبارکبادکہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

datetime 9  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمیکا(این این آئی)ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے بازکرس گیل نے اپنے مسلمان مداحوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باد پیش کی ۔کرس گیل کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پرایک تصویر پوسٹ کی گئی جس میں کرس گیل روایتی عربی جبہ زیب تن کیئے ہوئے دکھائی دیئے جبکہ انہوں نے سر پرروایتی پگڑی بھی باندھ رکھی تھی اوراسٹار بلے باز صوفے پر براجمان اپنے اسمارٹ فون میں محو نظر آئے۔تصویر کے ساتھ کرس گیل نے اپنے مداحوں کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ٗ گیل نے اپنے پیغام کو ٹوئٹر پر بھی شیئر کیا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…