پی سی بی کی سنگین غفلت، بڑی غلطی کا انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ’’کرتا دھرتاؤں ‘‘ کی سنگین غفلت کے باعث سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کانام پی سی بی کی ویب سائٹ پر موجود کمیٹیوں میں بدستور شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید 3ماہ قبل کرکٹ بورڈ کی نوکری سے ہٹائے دیئے گئے تھے تاہم ان کا نام… Continue 23reading پی سی بی کی سنگین غفلت، بڑی غلطی کا انکشاف









































