کانٹے دار مقابلہ‘ بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے معروف ریسلر کو چاروں شانے چت کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے پروفیشنل ریسلر کو چاروں شانے چت کردیا۔ 35سالہ ہربھجن سنگھ نے جالندھر کے کنگنی وال گاؤں میں دی گریٹ کھالی کی ذاتی ریسلنگ اکیڈمی کا دورہ کرکے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر کی شاگردی اختیار کر لی۔ ہربھجن وہاں اکھاڑے میں اترے ،اس دوران پروفیشنل ریسلر… Continue 23reading کانٹے دار مقابلہ‘ بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے معروف ریسلر کو چاروں شانے چت کردیا











































