پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

شعیب اختر نے ہر بھجن سنگھ کو مارنے کی دھمکی کیو ں دی ؟ ہر بھجن خود ہی سچ سامنے لے آئے

datetime 3  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیاکہ وہ شعیب اختر کی جانب سے مارنے کی دھمکی سے ڈر گئے تھے۔انھوں نے کہا کہ شعیب ہمارے ساتھ اٹھتے بیٹھتے اور کھاتے پیتے مگر میچ کے دوران فقرے بازی سے بھی باز نہیں آتے تھے، وہ کچھ کہتے تو میں بھی جواب دیتا تھا، ایک بار انھوں نے کہا میں تمھیں تمہارے کمرے میں گھس کر ماروں گا، میں نے کہا کہ آجانا یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ کون کس کو مارتا ہے، میں نے یہ بات کہہ تو دی تھی مگر ڈر بھی رہا تھا کیونکہ شعیب اختر کا ڈیل ڈول کافی مضبوط اور تین بندے مل کر بھی ان کو قابو نہیں کرسکتے۔ایک سوال پر ہربھجن نے اصرار کیا کہ انھوں نے آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کو ’منکی‘ نہیں کہا بلکہ یہ کہا تھاکہ ’تیری ماں کی ہاتھ کی بنائی روٹی کھانے کو دل کررہا ہے، مگر انھوں نے میری پوری بات سنی ہی نہیں، انھیں ہندی نہیں آتی تھی اور میں انگلش نہیں جانتا تھا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…