جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شراب کے لیبل والی شرٹ کیوں نہیں پہنی؟ عماد وسیم کے بیان پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے

datetime 2  جولائی  2016 |

جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سٹار آل راؤنڈر عماد وسیم نے جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شراب کی کمپنی کا سٹیکر اپنی شرٹ پر لگانے سے انکار کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم جو ویسٹ انڈیز میں کریبین لیگ کھیل رہے ہیں نے اپنی شرٹ پر شراب سٹیکر لگانے سے صاف انکارکر دیا ہے۔ عماد وسیم کا کہنا تھا کہ چونکہ میں مسلمان ہوں اور شراب اسلام میں حرام ہے اس لیے میں یہ شراب کے سٹیکر والی شرٹ زیب تن نہیں کروں گا۔ انہوں نے شراب کے سٹیکر پر سادہ سٹیکر چسپاں کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…