پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

احمد شہزاد کا انتہائی قابل تحسین اقدام، کس کام کیلئے کراچی پہنچ گئے؟ جان کر خوش ہو جائیں گے

datetime 2  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزادنے تھیلیسیمیا کے مریض بچے کاعلاج کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ میڈیا پر خبریں چلنے کے بعد تھیلیسیمیا کے مریض 2 سال کے وقاص کے علاج کیلئے کراچی آیا ہوں۔ وقاص کے تھیلیسیمیا کے آخری سٹیج پر ہونے کی خبروں پر قدم بڑھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ مجھے سیلفی کنگ کہتے ہیں اس لئے بچے کے ساتھ بھی سیلفیاں بنا رہا ہوں ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وقاص کے بھائی کا خون میچ ہو رہا ہے جس سے وقاص کے ٹھیک ہونے کی امید ہے۔ احمد شہزاد نے کہا کہ انہوں نے جیسے ہی یہ خبر سنی کے وقاص کے بچنے کی امید ابھی باقی ہے تو وہ فوراٍ کراچی آگئے ہیں اور اس بچے کے علاج کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…