پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پاک ویسٹ انڈیزسیریز ،شیڈول کا اعلان عید کے بعد ہو گا

datetime 2  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا مجوزہ شیڈول متعلقہ بورڈ کو بھجوا دیا ٗ سیریز کے وینیوز اور تاریخوں کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ٗعید کے بعد شیڈول کا اعلان کیا جائے گا ۔مجوزہ شیدول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچز 23 اور 24 ستمبر کو دبئی اور 27 ستمبر کو شارجہ میں کرائے جائیں گے۔ ون ڈے میچز 30 ستمبر کو دبئی ، 2 اکتوبر کو شارجہ اور 5 اکتوبر کو ابوظہبی میں کرانے کی تجویز ہے
ٗپہلا ٹیسٹ 13 اکتوبر سے ابو ظہبی ، دوسرا ٹیسٹ 21 اکتوبر سے دبئی اور تیسرا ٹیسٹ30 اکتوبر سے شارجہ میں شیڈولڈ کیا گیا ٗڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ابوظہبی میں کرانے کی تجویز دی گئی ہے اس کے علاوہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ سے پہلے 7 سے 9 اکتوبر تک شارجہ میں پریکٹس میچ کرایا جائیگا ٗٹائیگر ووڈز برٹش اوپن کا حصہ نہیں بن سکیں گے امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز برٹش اوپن کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ٹائیگر ووڈذ سرجری کے بعد عملی طور پر کھیل کے میدان میں واپس آچکے ہیں تاہم برٹش اوپن مقابلے میں حصہ لینے کے لئے خود کو مقررہ مدت سے پہلے رجسٹرڈ نہیں کراسکے جس کے باعث منتظمین نے ان کو ایونٹ میں حصہ لینے سے روک دیا ۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…