پاکستا نیو ں کیلئے خو شی کی خبر! آئی سی سی نے کر کٹ کی بادشا ہت کا تاج یا سر شاہ کے سر پر رکھ دیا
دبئی(مانیٹر نگ ڈیسک )لارڈز ٹیسٹ میں10 وکٹیں لے کر پاکستان کو انگلینڈ کے فتح سے ہمکنار کرانے والے یاسر شاہ کو شاندار باؤلنگ کا انعام مل گیا ہے اور ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پرآ گئے ہیں۔لارڈز ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل پاکستانی لیگ اسپنر عالمی درجہ بندی میں چوتھے درجے… Continue 23reading پاکستا نیو ں کیلئے خو شی کی خبر! آئی سی سی نے کر کٹ کی بادشا ہت کا تاج یا سر شاہ کے سر پر رکھ دیا