لاہور قلندرز کا ایسا کھلاڑی جس نے کیون پیٹرسن کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کی دریافت فاسٹ باؤلر یاسر جان نے سابق برطانوی کپتان کیون پیٹرسن کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا۔ 36سالہ پیٹر سن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کے باؤلنگ کرنے کی ویڈیو لگا کر اپنی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پیغام بھجوایا… Continue 23reading لاہور قلندرز کا ایسا کھلاڑی جس نے کیون پیٹرسن کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا