آسٹریلیا کے یہ کھلاڑی میرا ہدف ہونگے ، وہاب ریاض نے دھماکے دار اعلان کر دیا
برسبین (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ برسبین میں سیریز کے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے مرکزی بلے باز اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر ان کا ہدف ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں وہاب ریاض نے کہا کہ مجھے وہ کرنا ہے جو میں بہت… Continue 23reading آسٹریلیا کے یہ کھلاڑی میرا ہدف ہونگے ، وہاب ریاض نے دھماکے دار اعلان کر دیا







































