ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا تھا ؟ مصباح الحق نے بڑا یوٹرن لے لیا
میلبورن(این این آئی)میلبورن ٹیسٹ میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ دینے والے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کرکٹ سے کنارہ کشی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کی بات غصے اور مایوسی میں کہہ دی تھی۔یاد رہے کہ میلبرن میں اننگز اور 18 رنز کی حیران کن… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا تھا ؟ مصباح الحق نے بڑا یوٹرن لے لیا











































