’’آئی سی سی کا نیا اعلان ‘‘ پاکستانی کھلاڑیوں کے چہرے لٹک گئے

22  دسمبر‬‮  2016

دبئی ( آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو آئی سی سی ون ڈے ٹیم کا کپتان منتخب کر لیا۔ویرات کوہلی کو آئی سی سی ون ڈے ٹیم کا کپتان منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر ، ڈی کاک، روہت شرما، ڈی ویلیرز،جاس بٹلر شامل ہیں اور کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا۔دوسری جانب آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے جس کی کپتان الیسٹر کک کو دی گئی ہے جبکہ سٹیون سمیتھ 12ویں کھلاڑی کے طور پر شامل ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر ، کین ولیم ، یوئے روڈ ، ایڈم ووکس ، جونی بیرسٹو،بن سٹوکس ، ایشوین ، رنگنا ہیراتھ ، مچل سٹارک ، ڈیل سٹین کوٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ ٹیم میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…