جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

امپائر سے منہ ماری مہنگی پڑ گئی ۔۔۔احمد شہزاد پکڑ میں آگئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) قومی کرکٹر احمدشہزاد کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کبھی تو وہ ٹیم میں سلیکٹ نہیں ہوتے تو کبھی ان کا رویہ آڑے آجاتا ہے۔ نیشنل ٹورنامنٹ میں امپائر کو غصہ دکھانا احمد کو مہنگا پڑگیا۔نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں احمد شہزاد کو امپائرکے فیصلے پر اعتراض کرنا مہنگا پڑگیا۔ میچ ریفری نے انھیں 20ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں احمد نے امپائرکے فیصلے پراعتراض کیا تھا۔احمد شہزاد کو محمد حفیظ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ دیا گیا تھا۔ یہ جرمانہ نیشنل اسٹیڈیم میں میچ ریفری انیس الرحمان کی رپورٹ پر لگایاگیا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…